Thursday, May 7, 2020

OnePlus certifies a 65W fast charger

Listing of the certificate
Listing of the certificate
but it goes up to 95% in thirty minutes.
The TUV Rheinland certificate certifies the safety standard compliance and qualification of products. This means the renowned German company confirms your device or technology, in this case, the future OnePlus 8T/OnePlus 9 won’t burst into flames while used by a consumer.

دنیا بھر میں کورونا سے متاثر 33 فیصد مریض صحتیاب ہو گئے کورونا وائرس اس وقت 190 سے زائد ممالک اور علاقوں میں پھیل چکا ہے اور اس کے مریضوں کی تعداد ساڑھے 37لاکھ سے بھی زائد ہوگئی

گزشتہ سال دسمبر میں چین سے پھیلنے والا کورونا وائرس کووِڈ 19  اس وقت 190 سے زائد ممالک اور علاقوں میں پھیل چکا ہے اور اس کے مریضوں کی تعداد  37 لاکھ سے بھی زائد ہوگئی جن میں سے 33.39فیصدصحتیاب بھی ہو گئے ہیں
اس وائرس کو ختم کرنے کے لیے کوئی ویکسین دستیاب نہیں ہے اور واحد سماجی دوری اور لاک ڈاؤن ہے مگر دنیا بھر میں سائنسدان مسلسل ویکسین تیار کرنے کی کوشش کر ہے ہیں مگر یہ ایک طویل کام ہے تاہم کچھ ممالک میں ویکسینز کا انسانوں پر ٹرائل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔
تاہم سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ویکسین کی تیاری، ٹیسٹنگ اور پھر مارکیٹ میں آنے میں کم از کم ایک سے ڈیڑھ سال کا عرصہ لگے گا
اب تک کورونا وائرس کووِڈ 19 کے سب سے زیادہ مریض امریکا میں سامنے آئے ہیں ۔ امریکا سمیت دنیا بھر میں کورنا وائرس کی تازہ ترین صورتحال آپ نیچے تیار کیے گئے انٹریکٹیو کے ذریعے سمجھ سکتے ہیں۔
کورونا وائرس کس کس ملک میں پھیل چکا ہے اور وہاں کتنے کیسز ہیں؟





پاکستان میں کورونا سے 564 اموات، مریضوں کی تعداد 24077 تک جاپہنچے

اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں 
جہاں کورونا سے 203 افراد انتقال کرچکے ہیں




کُل ٹیسٹ: 232,582
صحتیاب مریض: 
6217 (کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق)




آج بروز بدھ ملک بھر سے مزید 1804 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 49 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں جن میں سندھ سے 451 کیسز 9 ہلاکتیں، پنجاب 944 کیسز 31 ہلاکتیں، خیبر پختونخوا سے 213 کیسز 9 ہلاکتیں،بلوچستان سے 168 کیسز، اسلام آباد 21 کیسز، کشمیر سے 5 اور گلگت بلتستان سے 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

سندھ