آزاد کشمیر میں واقع کورٹ اسکول اینڈ کالج کی طالبات سمعیہ اور کنزیٰ نے دبئی ایکسپو سٹی میں تقریب کے دوران متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے ایوارڈ وصول کیا۔ اس موقع پر نگراں وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ سمیت دیگر ممالک کے سربراہان بھی موجود تھے۔
ہے۔
No comments:
Post a Comment